the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
امریکہ میں ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے صدارتی عہدہ کی امیدوار ہلیری کلنٹن کو انتخابی مہم میں امریکہ کے صدر بارک اوباما کی اہلیہ مشیل اوباما کا ساتھ ملا ہے اور دونوں نے پہلی بار ایک ساتھ مل کر عوام سے خطاب کیا۔ امریکہ کے صدارتی انتخاب میں دو ہفتوں سے بھی کم وقت رہ گیا ہے اور



پہلی بار منصب صدارت کے لیے ایک امیدوار سابق خاتون اول نے جمعرات کو موجودہ خاتون اول کے ساتھ اپنی انتخابی مہم میں حامیوں سے خطاب کیا۔ مشیل اوباما نے سابق خاتون اور ڈیموکریٹ امیدوار ہلری کلنٹن کی شمالی کیرولائنا کے شہر ونسٹن سالم میں ہونے والی ریلی سے اپنے روایتی انداز میں خطاب کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.